: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،31مارچ(ایجنسی) ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے اتری ٹیم انڈیا نے ویسٹ انڈیز کے سامنے دو وکٹ کے نقصان پر 193 رنز کا ہدف دیا. ہندوستان کے لیے وراٹ کوہلی (88 رنز)، روہت شرما (43 رن)، اجنکیا رہانے (40 رنز) اور مہندر سنگھ دھونی
نے 15 رنز بنائے. - روہت شرما نے 31 گیند پر تین چوکوں اور تین چھکوں کے سہارے 43 رن بنائے. -اجنکیا رہانے نے 35 گیندوں پر دو چوکوں کے سہارے 40 رن بنائے. - وراٹ کوہلی نے 47 گیندوں پر 11 چوکوں اور ایک چھکے کے سہارے 89 رنز کی شاندار اننگز کھیلی. - کپتان مہندر سنگھ دھونی نے 9 گیندوں پر ایک چوکے کے سہارے 15 رنز بنائے.